mujahidhussain1: IMG_20161010_173019
mujahidhussain1: IMG_20161010_173632
mujahidhussain1: تينوں قل ہر نماز کے بعد۔۔
mujahidhussain1: پس میں اپنے رب کی طرف جاتا ھہوں وھی میری راہنمائ کرے گا۔
mujahidhussain1: صبر کرنے والوں کا بدلہ جنت میں۔۔۔
mujahidhussain1: بابرکت ھے وہ ذات جس کے ہاتھ میں بادشاہت ھے اور وہ ہر چیز پر قادر ھے۔
mujahidhussain1: اس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان بنا دیا کوئ ھے سمجھنے والا۔۔۔
mujahidhussain1: اللہ کی تسبیح۔۔۔
mujahidhussain1: جنھوں نے صبر کیا ان کا بدلہ جنت ھے۔
mujahidhussain1: با برکت ھے نام اس پروردگار کا جو صاحب جلال اور عزت والا ھے۔
mujahidhussain1: سورہ ملک ہررات سونے سے پہلے پڑھ کر سوے۔۔۔
mujahidhussain1: سورہ ملک ہررات سونے سے پہلے پڑھ کر سوے۔۔۔
mujahidhussain1: اللہ کسی پر ظلم نہیں کرتا۔
mujahidhussain1: يوم حساب كہیں گے کہ ہاے افسوس یہ کیسی کتاب ھماری زندگی کی جس میں نہ کوئ چھوٹی نہ بڑی چیز چھوڑی۔
mujahidhussain1: اسي كے لیے آسمان اور زمین کی بادشاہت ھے اور اسی کی طرف سب نے پلٹ کر جانا ھے۔
mujahidhussain1: اللہ زندگی اور موت ہر چیز پر قادر ھے۔۔
mujahidhussain1: بھترین دعا۔۔۔