mujahidhussain1: IMG_20161010_172745
mujahidhussain1: IMG_20161010_173019
mujahidhussain1: IMG_20161010_173324
mujahidhussain1: IMG_20161010_174417
mujahidhussain1: IMG_20161010_174659
mujahidhussain1: ياالله ميں تم سے پناہ مانگتا ان سب سے غم۔پریشانی۔قرضہ۔سستی۔کنجوسی۔بخیلی اور لوگوں کے غلبہ سے۔۔۔
mujahidhussain1: اسلام كي ابتداء...
mujahidhussain1: سارا دن کی تکھکاوٹ اور گھر میں خود کام کرنے والی خواتین کی رات کو آسودگی کے لئے نسخہ سبحان اللہ 33 بار ۔الحمدللہ 33 بار۔اللہ اکبر 34 مرتبہ کامل 100۔
mujahidhussain1: جب بستر پر رات کو سونے کے لیے لیٹو تو یہ دعا پڑھو۔۔
mujahidhussain1: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کو سورہ کھف کی تلاوت کرتا اس کے لیے اگلے جمعہ تک ایک نور روشن کردیا جاتا۔
mujahidhussain1: خوبصورت دعاء...
mujahidhussain1: یاللہ تو عفو کریم ھے اور درگزری کو پسند کرتا پس مجھ کو معاف کردے۔ آمین