mujahidhussain1: IMG_20161010_174207
mujahidhussain1: اے اللہ جو اپنے گھر اور اھل کو چھوڑ کر قبروں کو چلے گے ان پر رحم فرما آمین
mujahidhussain1: سبحان اللہ
mujahidhussain1: صبح كے اذکار۔۔
mujahidhussain1: عورتوں کی تصویر فیسبوک پر لگانا اسکو لایق یا شئر کرنا دیکھنا دکھلانا ترغیب دینا گناہ ھے ۔۔۔۔
mujahidhussain1: کلمہ توحید کے معنی کہ اللہ کے علاوہ کوئ عبادت کا حقدار نہیں اور رسالت صرف محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
mujahidhussain1: سے اللہ میرے نفس کو تقوی دے اور اسکو پاک کردے اور تو سب سے اچھا پاک کرنے والا ھے۔ اور تو میرا والی اور مولی بن جا۔ آمین
mujahidhussain1: ياالله میں تیری برکت۔رحمت۔معافی اور تیری رضا کا محتاج ہوں۔تاکہ۔۔۔
mujahidhussain1: سبحان اللہ کہیں پاکستان والے بھی اس کو فالو کرلیں
mujahidhussain1: سبحان اللہ
mujahidhussain1: اجمل عطر صلاة علي النبي صلي الله عليه وسلم..